Skip to main content

Patient and carer booklet (Urdu translation)

Page 1

‫‪ St Richards Hospice‬میں آپ کا خیر مقدم ہے‬ ‫کوئی مہلک بیماری‪ ،‬جیسے کینسر یا دیگر سنگین عوارض‪ ،‬کے ہونے کا مطلب یہ نہیں ہونا چاہیے کہ کوئی شخص اب‬ ‫اپنی بھر پور زندگی اپنی استطاعت کے مطابق خود مختار رہ کر یا حسب معمول طویل عمر نہیں جی سکتا۔ یہاں ‪St‬‬ ‫‪ Richards Hospice‬میں ہم ان چیلنجوں کو سمجھتے ہیں جو کہ مریض اور ان کے اعزاء واقارب کو درپیش ہو سکتے‬ ‫ہیں۔‬ ‫ہم لوگوں کی ان کی بیماری کے اثرات کے باوجود اپنی زندگی کو بہترین بنانے میں مدد کرتے ہیں۔ ہم جو دیکھ بھال فراہم‬ ‫کرتے ہیں وہ ہر ایک مریض اور ان کے اہل خانہ کی انفرادی ضرورتوں کے مطابق ہوتی ہے۔‬

‫ہماری دیکھ بھال تک رسائی کیسے حاصل کریں‬ ‫وہ مریض جو ‪ St Richards Hospice‬سے مدد چاہتے ہیں انہیں ان کے جی پی‪ ،‬ہسپتال کے صالح کار‪ ،‬ڈسٹرکٹ نرس یا‬ ‫ت صحت کے دیگر پیشہ وران کے ذریعہ ریفر کیا جا سکتا ہے۔ اگر کوئی مریض‪ ،‬یا ان کا کوئی قریبی براہ راست‬ ‫نگہداش ِ‬ ‫معلومات یا مشورے کے لیے بات کرنا چاہتا ہے تو ہماری گیٹ وے (‪ )Gateway‬ریفرل ٹیم بھی دستیاب ہے۔‬ ‫ہماری کسی بھی خدمات کے لیے مریضوں اور ان کی فیملیوں سے کوئی رقم وصول نہیں کی جاتی ہے۔ یہ ہمارے عطیہ‬ ‫کنندگان‪ ،‬رضاکاران‪ ،‬تعاون کرنے والوں اور مقامی کمیونٹی کی فراخدلی کی وجہ سے ممکن ہو پاتا ہے۔‬

‫اگر آپ ریفرلز سے متعلق مزید معلومات چاہتے ہوں تو برائے مہربانی ہماری گیٹ وے ٹیم سے ‪ 01905 763963‬پر‬ ‫رابطہ کریں۔‬

‫کمیونٹی میں سینٹ رچرڈز‬ ‫ہمارے اعلی تربیت یافتہ نرس اسپیشلسٹس‪ ،‬جنہیں سینئر اسٹاف نرسوں کا تعاون حاصل ہے‪ ،‬اپنی مہارتوں اور معلومات کا‬ ‫استعمال مریضوں کی مایوس کن عالمات کے نظم ونسق میں مدد‪ ،‬جذباتی مدد کی فراہمی اور اپنی دیکھ بھال کے بارے‬ ‫میں با خبر فیصلے کرنے میں ان کی مدد کرتے ہیں۔‬ ‫‪ GPs‬ڈسٹرکٹ نرسوں سمیت دیگر صحت سے متعلق ٹیموں کے ساتھ کام کرتے ہوئے‪ ،‬ہمارے نرس اسپیشلسٹس صالح اور‬ ‫دیکھ بھال فراہم کرنے کے لیے مریضوں سے مالقاتیں کریں گے‪ ،‬جن میں جسمانی عالمات کے نظم ونسق سے متعلق‬ ‫معلومات شامل ہیں جیسے درد‪ ،‬متلی یا تھکان۔ وہ لوگ دھیان سے باتیں سنیں گے اور پریشانیوں اور تکالیف کی شناخت‬ ‫کریں گے‪ ،‬نیز ہر ایک فرد یا فیملی کی‬ ‫ماہرانہ نرسنگ صالح روزانہ دن بھر میں ‪ 24‬گھنٹے دستیاب ہے۔ معمول کے کام کے اوقات میں‪ ،‬صبح ‪ 8.30‬بجے سے‬ ‫شام ‪ 5.00‬تک‪ ،‬کی ہماری خدمت کے عالوہ‪ ،‬ایک ‪-24‬گھنٹہ ٹیلی فونک مشاورتی خدمت دستیاب ہے اگر حاالت غیر متوقع‬ ‫طور پر بدل جاتے ہیں اور کام کے اگلے دن سے پہلے مدد کی ضرورت پڑ جاتی ہے۔ آن‪-‬کال سروس سے رابطہ کرنے‬ ‫کے لیے‪ 01905763963 ،‬پر کال کریں۔‬ ‫ہمارے نرس اسپیشلسٹس ‪ St Richards Hospice‬کے مالزم ہیں‪ ،‬جو کہ ان کا بندوبست کرتا ہے اور ان کو ادائیگیاں کرتا‬ ‫ہے۔ ہم لوگ کسی صورت میں میک ملن کینسر سپورٹ سے وابستہ نہیں ہیں۔‬

‫گھر پر ہاسپس‬ ‫گھر پر ہماری ہاسپس سروس اضافی معاونت فراہم کرتی ہے جو کہ مریضوں کو اپنی زندگی کے آخری لمحات میں اپنے‬ ‫گھر پر رہنے کے قابل بناتی ہے۔ یہ سروس روزانہ ‪ 24‬گھنٹے‪ ،‬ہفتے کے ساتوں دن‪ ،‬کام کرتی ہے اور یہ گھر پر مقیم‬ ‫مریضوں کے لیے ہنگامی رات بھر یا دن کے اوقات میں نرسنگ کیئر فراہم کر سکتی ہے۔‬ ‫باتجربہ نرسنگ ٹیم اضافی دیکھ بھال فراہم کرنے کے لیے ‪ GPs‬اور ڈسٹرکٹ نرسوں کے ساتھ مل کر کام کرتی ہے تاکہ‬ ‫مریض گھر پر رہ سکیں‪ ،‬اور اس طرح یہ مریضوں‪ ،‬ان کے تیمارداروں اور اعزاء واقارب کو‬ ‫ت صحت کے معاونین ہسپتال میں غیر ضروری بھرتیوں کی روک تھام کے لیے نرسنگ کیئر فراہم کرتے‬ ‫باتجربہ نگہداش ِ‬ ‫ہیں‪ ،‬خاص طور پر اگر مریض زندگی کے آخری کچھ ایام میں گھر پر رہنا چاہتا ہو۔‬ ‫یہ خدمت دیکھ بھال کے ایک مختصر مدتی پیکج کے طور پر دستیاب ہے جب کہ مریضوں کو از حد ضرورت ہوتی ہے‪،‬‬ ‫یعنی جب وہ بہت بیمار ہوتے ہیں ور اپنی بیماری کے آخری مراحل میں ہوتے ہیں۔‬

‫‪1‬‬


Turn static files into dynamic content formats.

Create a flipbook
Patient and carer booklet (Urdu translation) by St Richard's Hospice - Issuu