Skip to main content

Gesundheitswegweiser Urdu

Page 1

‫‪URDU‬‬

‫آپ كی صحت كے ليے حوصلہ‬ ‫ايك‬

‫مند معلومات تخليق كرنا!‬ ‫برلن ميں ر يفيوجيوں‬

‫كے ليے ايك چھوٹا سا نشان راہ‬

‫‪Mut machende Infos‬‬ ‫‪für‬‬

‫! ‪Ihre Gesundheit‬‬

‫‪GEFLÜCHTETE IN BERLIN‬‬ ‫‪KLEINER WEGWEISER FÜR‬‬


‫برلن ميں خوش آمديد!‬ ‫ہم آپ كو ايسی كارآمد معلومات اور پتہ فراہم كرنا چا�تے �يں جو آپ كو اپنے صحت‬ ‫كی ديكھ بھال كرنے ميں مدد فراہم كرے گاـ‬ ‫آپ كو مجبورا اپنا گھر چھوڑنا پڑا‪ ،‬آپ كے فرار كے دوران كچھ خراب واقعات بھی ہوئے‬ ‫ہوں گے‪ ،‬اور اب آپ كو ايك غير ملك ميں جاكر اور ايك نئی زندگی كی شروعات‬ ‫كركے اپنا راستہ خود بنانا ہوگاـ اور يہ اتنا آسان نہيں ہےـ‬ ‫خاص طور پر تب جب آپ ايك �نگامی پناہ گاہ يا اجتماعی ر�ائش گاہ‬ ‫ميں ر�تے ہوں‪ ،‬تو ايسی صورت ميں جگہ ت�ش كرنا اور اس كا تجربہ كرنا‬ ‫مشكل ہوتا ہے ـ برلن كے �ر ضلع ميں بہت ساری امدادی سہولت‬ ‫اور كاؤنسلنگ سينٹرز �يں جو آپ كے چھوٹے يا بڑے مسائل‪ ،‬يا‬ ‫سواﻻت كا خيال ركھيں گے ـ يہاں پر بہت سارے اچھے تربيت يافتہ‬ ‫پيشہ ور افراد كام كرتے �يں جو آپ كی رازدای كو برقرار ركھيں گے اور آپ‬ ‫كو مفت ميں مشورہ ديں گےـ‬

‫‪3‬‬


‫مواد‬ ‫برلن ميں خوش آمديد!‬

‫كيا آپ كی طبيعت ناساز ہے؟‬ ‫بحرانی صورتحال ميں آپ كہاں‬ ‫بچوں كے بارے ميں فكرمند �يں؟‬ ‫نشيات‪ :‬كب يہ بہت ز يادہ ہوگا؟‬ ‫الكحل اور م‬ ‫ازت ہے اور كيا چيز ممنوع ہے؟‬ ‫كس چيز كی اج‬ ‫ر�ائشی پر مٹ پر اثر‬ ‫بچوں اور نوجوانوں كا تحفظ‬ ‫كہاں سے ہوتی ہے؟چوكنا ر�يں!‬ ‫لت كی شروعات‬ ‫الكحل اور غيرقانونی منشيات‬ ‫قمار بازی‬ ‫طبی اعانت اور حمل‬ ‫جرائم ميں مدد كرنا‬ ‫ديگر كارآمد پتہ اور نشان راہ‬ ‫گھنٹے كے ليے ايمرجنسی نمبرز‬ ‫چوبيس‬

‫سے تعاون حاصل كرسكتے �يں؟‬

‫‪3‬‬ ‫‪4‬‬ ‫‪5‬‬ ‫‪5‬‬ ‫‪6‬‬ ‫‪6‬‬ ‫‪9‬‬ ‫‪9‬‬ ‫‪10‬‬ ‫‪11‬‬ ‫‪11‬‬ ‫‪12‬‬ ‫‪14‬‬ ‫‪15‬‬ ‫‪16‬‬

‫‪Senatsverwaltung für Gesundheit und Soziales‬‬ ‫سے فنڈ يافتہـ‬ ‫تصو ير كا ماخذ‪shutterstock/liveinoctober :‬‬

‫نوٹيشنز )تحر يری يادداشت(‪ :‬جہاں كہيں مذكر ع�مت كا استعمال ہوا ہے‪ ،‬اس كے ساتھ ہی متعلقہ مؤنث ع�مت بھی شامل‬ ‫كی گئی ہےـ متن كو پڑھے جانے كے قابل ركھنے كے ليے صنف سے متعلق غير جانبدارانہ ع�مت كا مسلسل استعمال كو چھوڑ‬ ‫ديا گيا ہےـ‬

‫تصاو ير‪Fotolia / schinsilord (9); Thenounproject (18) :‬‬

‫چھپا ہوا‬ ‫‪ .4‬مكمل طور پر نظرثانی شدہ ايڈيشن‪ /‬اكتوبر‪2016‬‬ ‫ايڈيٹر‪:‬‬ ‫‪Fachstelle für Suchtprävention Berlin GmbH‬‬ ‫‪Chausseestr. 128/129 | 10115 Berlin‬‬ ‫ٹيليفون‪030 - 29 35 26 15 :‬‬ ‫فيكس‪030 - 29 35 26 16 :‬‬ ‫‪info@berlin-suchtpraevention.de‬‬ ‫‪www.berlin-suchtpraevention.de‬‬

‫‪V.i.S.d.P. Kerstin Jüngling,‬‬ ‫‪Fachstelle für Suchtprävention Berlin GmbH‬‬ ‫ادارتی عملہ‪Kerstin Jüngling, Anna Freiesleben :‬‬ ‫خاكہ بندی‪ :‬مارٹن جيكب ‪Martina Jacob‬‬


‫بحرانی صورتحال ميں آپ كہاں سے تعاون حاصل كرسكتے �يں؟‬ ‫اگر آپ يا آپ كے كسی قر يبی شخص كو بحرانی صورتحال كا سامنا ہوتا ہے اور آپ بالكل‬ ‫نا اميد ہوجائيں اور كچھ نہ ہو پار�ا ہو تو ﺑﺮﻟﻦ ﮐﯽ اﯾﻤﺮﺟﻨﺴﯽ ﺧﺪﻣﺎت مدد كرتی ہےـ جذباتی‬ ‫بحران كے دوران بحرانی ﻻئن چوبيس گھنٹے مدد فراہم كرتی ہےـ‬ ‫برلن كی ايمرجنسی خدمات‬

‫‪ 24:00 – 16:00‬بجے‪:‬‬ ‫ٹيليفون‪ -90 :‬تا ‪030 39 063 -10‬‬ ‫‪ 16:00 – 00:00‬بجے و يك اينڈز اور‬ ‫تعطي�ت كے دوران‪:‬‬ ‫ٹيليفون‪030 39 063 -00 :‬‬ ‫‪www.berliner-krisendienst.de‬‬

‫ٹيليفون خدمات برلن‬

‫ٹيليفون‪ -222 :‬يا ‪0800 11 10 111‬‬ ‫)ب�معاوضہ(‬

‫مسلمانوں كے ليے ٹيليفون‬ ‫خدمات برلن‬

‫ٹيليفون ‪030 44 35 09 821 :‬‬

‫بچوں كے بارے ميں فكرمند �يں؟‬ ‫بچوں‪ -‬اور نوجوانوں كے ليے ايمرجنسی خدمات اور خواتين كے ليے ايمرجنسی خدمات چوبيس‬ ‫گھنٹے دستياب �يں اور برلن كے سبھی ضلعوں ميں بحرانی حاﻻت ميں فوری تعاون فراہم كرتے‬ ‫�يںـ اس كے ع�وہ وہ مختصر نوٹس پر بچوں اور نوجوانوں كو پناہ گاہ اور مز يد مدد فراہم كرتے �يںـ‬ ‫�اٹ ﻻئنچائلڈ پروٹيكشن‬

‫ٹيليفون‪030 61 00 66 :‬‬ ‫)چوبيس گھنٹے(‬ ‫‪www.hotline-kinderschutz.de‬‬ ‫)عربی‪ ،‬تركی اور روسی ميں بھی دستياب(‬

‫بچوں كے ليے ايمرجنسی خدمات‬

‫ٹيليفون‪030 61 00 61:‬‬

‫نوجوانوں كے ليے ايمرجنسی خدمات‬

‫ٹيليفون‪030 61 00 62:‬‬

‫خواتين كے ليے ايمرجنسی خدمات‬

‫ٹيليفون‪030 61 00 63:‬‬

‫‪5‬‬


‫كيا آپ كی طبيعت ناساز ہے؟‬ ‫تعاون موجود ہے!‬

‫‪Behandlungszentrum für‬‬ ‫‪Folteropfer Berlin e.V.‬‬

‫‪Clearingstelle der Charité‬‬ ‫‪beim LAGeSo‬‬

‫سياسی طور پر تنگ كيے افراد كے ليے نفسياتی اور‬ ‫سماجی مدد‪ ،‬مشاورت اور ع�ج‬ ‫‪Turmstraße 21‬‬ ‫‪House K, Entrance C, 3. Floor‬‬ ‫‪10559 Berlin-Moabit‬‬ ‫ٹيليفون‪030 303 906 -0 :‬‬ ‫‪mail@bzfo.de‬‬ ‫‪www.bzfo.de‬‬ ‫ٹيليفون رجسٹر يشن اور معلومات‪:‬‬ ‫پير – جمعرات ‪ 17:00 – 09:00‬بجے‬ ‫ٹيليفون پر مشاورت‪ :‬جمعہ‬ ‫‪ 15:00 – 09:00‬بجے‬ ‫بدھ ‪ 12:00 – 11:00‬بجے‬

‫تناؤ بھرے اور صدمے والے تجربہ كے ليے‪ :‬ر�ائشی‬ ‫حيثيت سے قطع نظر بالغوں اور بچوں كے ليے‬ ‫متعدد زبانوں ميں مشورہ اور تعاونـ‬ ‫‪Turmstraße 21‬‬ ‫‪House M, 1. Floor‬‬ ‫‪10559 Berlin-Moabit‬‬ ‫ٹيليفون‪030 397 630 25 :‬‬ ‫‪clearingstelle@charite.de‬‬ ‫پير – جمعہ ‪ 08:30‬بجے– ‪ 17:00‬بجے‬

‫‪Xenion, Psychosoziale Hilfen‬‬ ‫‪für politisch Verfolgte‬‬ ‫صدمے كے شكار ر يفيوجيوں كے ليے‬ ‫كاؤنسلنگ اور ع�ج‬ ‫‪Paulsenstraße 55/56‬‬ ‫‪12163 Berlin-Steglitz‬‬ ‫ٹيليفون‪030 323 29 33 :‬‬ ‫‪info@xenion.org‬‬ ‫‪www.xenion.org‬‬ ‫پير – جمعرات‬ ‫‪ 12:00 – 10:00‬بجے‬

‫‪4‬‬

‫‪Mobile Kontakt- und‬‬ ‫‪Beratungsstelle für Geflüchtete‬‬ ‫‪ Friedrichshain-Kreuzberg‬ميں‬ ‫ر يفيوجيوں كے ليے جرمن‪ ،‬انگر يزی‬ ‫اور عربی ميں صحت‪ ،‬طبی نفسی‪،‬‬ ‫اور نفسياتی مسائل سے متعلق‬ ‫كاؤنسلنگ‬ ‫‪Oranienstraße 52‬‬ ‫‪10969 Berlin-Kreuzberg‬‬ ‫‪s.brand@ajb-berlin.de‬‬ ‫ٹيليفون‪0178 94 23 975 :‬‬


‫جرمنی ميں بہت سے لوگ الحكل پيتے �يں ليكن يہ اب بھی نقصان دہ ہےـ مثال كے‬ ‫طور پر آپ كو الكحل سے متعلق ز�رآلودگی ہوسكتی �يںـ جب آپ سڑك پر نشے كی حالت‬ ‫ميں كار يا بائك ميں سوار ہوتے �يں تو آپ كے ساتھ حادثہ ہوسكتا ہےـ عام طور پر لوگوں‬ ‫كو بہت كم مقدار ميں الكحل لينا چا�ئے كيونكہ يہ سائٹوٹاكسك اور انتہائی نقصان دہ ہوتا‬ ‫ہےـ درج ذيل كا اط�ق ہوتاہے‪ :‬جتنا كم ہو اتنا اچھا ہےـ حمل كے دوران الحكل‬ ‫سے پر�يز كرنا چا�ئے كيونكہ يہ بچے كی نشوونما كو نقصان پہنچاتا ہےـ ع�ج كے دوران‬ ‫آپ كو الكحل نہيں لينی چا�ئےـ‬ ‫جرمنی ميں ‪ 18‬سال كی عمر كے بعد تمباكوخر يدا اور استعمال كيا جاسكتا ہےـ تمباكو‬ ‫نوشی اب بھی كئی مقامات پر ممنوع ہے جيسے اسكولوں‪ ،‬ر يل گاڑ يوں‪ ،‬بسوں يا ر يستوراں‬ ‫ميںـ نكوٹين ہميشہ ہی نقصان دہ ہے كيونكہ اس كی وجہ سے كينسر اور دوسری‬ ‫بيمار ياں ہوسكتی �يںـ خاص طور پر جوانوں اور حاملہ خواتين كے ذر يعہ تمباكو نوشی بہت‬ ‫ز يادہ غيرصحتمند ہےـ‬

‫قمار بازی‬

‫جرمنی ميں ‪ 18‬سال كی عمر كے بعد باضابطہ پلے �ال يا كيسينوز ميں قماربازی‬ ‫كی اجازت ہےـ رقم اور انٹرنيٹ سے قماربازی كے ليے نجی قماربازی ممنوع‬ ‫ہےـ جب كسی شخص كو قماربازی كی لت لگ جاتی ہے تو خود كوكھيلنے‬ ‫سے نہيں روك پاتا ہے اور بڑے قرضوں ميں ڈوب جاتا ہےـ‬

‫دوائيں”‬

‫دوائيں بھی آپ كو منحصر بناتی �يں خاص طور پر مسكن‪ ،‬نيند كی‬ ‫گولياں اور درد كش دوائيںـ اس ليے آپ كو اسے تفصيلی �دايت كے‬ ‫بعد ہی لينی چا�ئےـ افسردگی كے ليے دوائيں آپ كے ڈاكٹر كے ذر يعہ‬ ‫تجو يز كردہ ہونی چا�ئے اور اسے �دايت كے مطابق لينی چا�ئےـ اگر آپ كو‬ ‫كوئی ضمنی اثرات ديكھنے ميں آتا ہے‪ ،‬تو اس پر اپنے ڈاكٹر سے بات كر يںـ‬

‫‪7‬‬


‫يوميہ نگہداشت سنٹرز اور اسكولوں ميں رابطے كے افراد‪:‬‬

‫اگر آپ كے كوئی سواﻻت يا مسائل �يں تو براہ كرم يوميہ نگہداشت سنٹر ميں پری اسكول كے‬ ‫استاد سے‪ ،‬اور پابندی سے ہونے والے والدين استاد كی ميٹنگ كے دوران بھی رابطہ كر يںـ‬ ‫برلن كے اسكولز سواﻻت اور مسائل كے حاﻻت كے ليے تعاون فراہم كرتے �يں‬ ‫مثال كے طور پر‪ :‬اسكول ميں تدارك كے ليے ﻻئزن استاد اور معا�دہ‬ ‫جاتی استادكے ذر يعہـ اپنے بچے كے ك�س كے استاد كو مطلع كر يںـ‬

‫الكحل اور منشيات‪ :‬كب‬ ‫يہ بہت ز يادہ ہوگا؟‬ ‫كچھ لوگ موج مستی‪ ،‬بيزاری كے سبب‪ ،‬انتشار توجہ كے ليے يا ذاتی مسائل‬ ‫سے نمٹنے كے ليے منشيات كا استعمال كرتے �يںـ انہيں محتاط ر�نا‬ ‫چا�ئے كہ استعمال معتدل ہوـ لت سے مسائل حل نہيں ہوتے‪ ،‬اس سے‬ ‫نئے مسائل پيدا ہوتے �يںـ‬ ‫جرمنی ميں قانونی نشہ آور مادے‪ ،‬مثال كے طور پر سگر يٹ‪ ،‬دوائيں يا الحكل‬ ‫اور غيرقانونی نشہ آور مادے مثال كے طور پر‪ ،‬بھنگ يا �يروئين �يںـ كسی كو‬ ‫بھی لت لگ سكتی ہےـ لت ايك شناخت شدہ بيماری ہے اور كمزوری نہيں ہے‪ ،‬كسی كو بھی‬ ‫لت لگ سكتی ہےـ �ر كوئی اپنی مدد كرسكتا ہےـ مشاورت اور مدد كے ليے يہاں پر بہت سارے‬ ‫امكانات موجود �يںـ يہاں پر ہم آپ كو چند مشورے اور تعاون فراہم كرتے �يںـ‬

‫كس چيز كی اجازت ہے اور كيا چيز ممنوع ہے؟‬ ‫تاہم كچھ قوانين كے ساتھ جرمنی ميں الحكل كے استعمال كی اجازت ہےـ‬ ‫‪ 16‬سال كی عمر كے بعد بيئر‪ ،‬شراب اور شيمپيئن خر يدا اور پيا جاسكتا ہےـ اور ‪ 18‬سال‬ ‫كی عمر كے سے شراب اور دوسرے الكحل والے مشروبات خر يدے اور پئے جاسكتے �يںـ‬

‫‪6‬‬


‫ر�ائشی پر‬ ‫مٹ پر اثر‬

‫!‬

‫اگر آپ مجرمانہ خ�ف ورزی كے ليے مجرم قرار ديے جاتے �يں تو آپ كو بآسانی ملك بدر كيا‬ ‫جاسكتا ہےـ اس كا اط�ق مثال كے طور پر سزائے قيد‪ ،‬اور نوعمرہ كے مقدمات اور پے رول كا‬ ‫مستوجب ہونے پر بھی ہوتا ہےـ سلسلے وار چوری اور ڈكيتی بھی ملك بدری كی وجو�ات �يںـ‬ ‫اگر كوئی شخص صرف �يروئن‪ ،‬كوكين يا اسی طرح كی خطرناك منشيات كا استعمال كرتا‬ ‫ہے‪ ،‬تو اسے كچھ مخصوص وجو�ات )جيسے ع�ج سے انكار( )‪ (AufenthG §54‬كے تحت‬ ‫ملك بدر كيا جاسكتا ہے ـ‬

‫جب آپ كاؤنسلنگ سينٹر پر جاتے �يں‪ ،‬تو آپ كو سزا سے ڈرنے كی‬ ‫ضرورت نہيں ہےـ‬ ‫بچوں اور نوجوانوں كا تحفظ‬ ‫بچوں كو كسی بھی قسم كے منشيات كا استعمال نہيں كرنا چا�ئےـ جرمنی ميں يہ ممنوع ہے‪ ،‬اس‬ ‫كے ع�وہ‪ ،‬يہ صحت كے ليے بہت ز يادہ نقصان دہ ہےـ بچے اور نوعمر افراد نمو پارہے ہوتے �يں‪،‬‬ ‫اور اس ميں الكحل‪ ،‬نيكوٹن يا منشيات سے بہت ہی ز يادہ خلل پڑسكتا ہےـ بچوں اور نوجوانوں كو‬ ‫خصوصی تحفظ كی ضرورت ہوتی ہےـ جرمنی ميں "‪) "Jugendschutzgesetz‬نوجوانوں كے تحفظ‬ ‫كا قانون( اسے منضبط كرتا ہے كہ بچے اور نوجوان افرد كو عوامی طور پر كيا كرنے كی اجازت ہےـ‬

‫بچوں اور جوانوں كے ليے خصوصی‬ ‫كاؤنسلنگ اور مدد كی پيشكش كی‬ ‫جاتی ہےـ‬

‫‪9‬‬


‫غيرقانونی منشيات‬

‫ان ميں شامل �يں‪ ،‬مثال كے طور پر‪ ،‬بھنگ‪ ،‬ايكسٹيسی‪ ،‬كرسٹل ميتھ‪� ،‬يروئن‪ ،‬كوكينـ ان‬ ‫منشيات كو ركھنا اور فروخت كرنا ممنوع ہے اور يہ قابل سزا ہےـ‬

‫برلن ميں آپ اكثر لوگوں كو بھنگ نوشی كرتے پائيں گے‪ ،‬ليكن يہ ممنوع ہےـ اگر آپ‬ ‫غيرقانونی منشيات كے ساتھ پكڑے جاتے �يں‪ ،‬تو جيل جاسكتے �يں يا آپ كی ر�ائشی‬ ‫پرمٹ ختم ہوسكتی ہےـ‬

‫بھنگ؟‬

‫ايكسٹيسی؟‬

‫غيرقانونی‬ ‫منشيات؟‬

‫كوكين؟‬

‫‪8‬‬


‫الكحل اور‬ ‫غيرقانونی منشيات‬ ‫�ر ضلع ميں الكحل‪ ،‬منشيات اور دواؤں كے ليے‬ ‫كاؤنسلنگ سينٹرز �يںـ‬ ‫آپ اس بروشر سے رابطے حاصل كرسكتے �يں – ‪„Sucht und Drogen‬‬ ‫‪ Wer kann helfen?“,‬ميں ‪Fachstelle für Suchtprävention Berlin‬‬ ‫)‪ (030 29 35 26 15; info@berlin-suchtpraevention.de‬يا‬ ‫‪www.sucht-drogen-rat-hilfe.de‬‬ ‫– ‪Sucht und Drogen‬‬ ‫?‪Wer kann helfen‬‬ ‫جرمن‪ ،‬تركی يا روسی زبان ميں‬ ‫پتہ واﻻ بروشر‬ ‫مفت ڈاؤن لوڈ كر يں‪:‬‬ ‫‪www.tinyurl.com/hm5agzj‬‬

‫‪HaLT‬‬ ‫الكحل كی ز�رآلودگی كے شكار كمسنوں كے‬ ‫ليے قبل از وقت مداخلت‬ ‫‪Große Hamburger Straße 18‬‬ ‫‪10115 Berlin-Mitte‬‬ ‫ٹيليفون‪030 66 36 34 34 :‬‬ ‫‪www.halt-berlin.de‬‬

‫قمار بازی‬ ‫‪Café Beispiellos‬‬

‫‪Aufbruch Neukölln‬‬

‫قماربازی‪ ،‬انٹرنيٹ اور آن ﻻئن قماربازی كی‬ ‫لت كے ليے كاؤنسلنگ اور مدد‬ ‫‪Wartenburgstraße 8‬‬ ‫‪10963 Berlin-Kreuzberg‬‬ ‫ٹيليفون‪030 666 33 955 :‬‬ ‫‪cafe.beispiellos@caritas-berlin.de‬‬ ‫‪www.cafe-beispiellos.de‬‬

‫قماربازی كی لت والوں‪ ،‬ميل گرو پس‪ ،‬كے ليے‬ ‫سيلف �يلپ گروپ‪ ،‬جرمن‪ ،‬انگر يزی‪ ،‬كردش‪،‬‬ ‫عربی‪ ،‬تركی‪ ،‬اور روسی زبان ميں كاؤنسلنگ‬ ‫‪Uthmannstraße 19‬‬ ‫‪12043 Berlin-Neukölln‬‬ ‫ٹيليفون‪030 60 92 81 03 :‬‬

‫‪11‬‬


‫لت كی شروعات كہاں سے ہوتی ہے؟‬ ‫چوكنا ر�يں!‬ ‫كيا آپ كا كنبہ بہت ز يادہ الحكل‪ ،‬تمباكو نوشی ‪ ،‬يا دوسرے منشيات كا استعمال كرتا ہے؟‬ ‫مدد مانگنے كی ہمت كرنا ‪ -‬لت ايك بيماری ہے جس كا ع�ج جرمنی ميں مفت ميں‬ ‫كياجاتا ہے!‬

‫اگر آپ كو تشو يش ہے‪ ،‬تو براہ كرم درج ذيل پتہ پر رابطہ كر يں‪:‬‬

‫‪10‬‬

‫‪Fachstelle für Suchtprävention‬‬ ‫‪im Land Berlin‬‬

‫‪– Drogennotdienst‬‬ ‫لت سے متعلق كاؤنسلنگ‬

‫لت اور انحصار يت پر كاؤنسلنگ اور معلومات‬ ‫‪Chausseestraße 128/129‬‬ ‫‪10115 Berlin-Mitte‬‬ ‫ٹيليفون‪030 29 35 26 15 :‬‬ ‫‪info@berlin-suchtpraevention.de‬‬ ‫‪www.berlin-suchtpraevention.de‬‬ ‫‪ 14:00 – 10:00‬بجے‬ ‫پير‬ ‫منگل ‪ 18:00 – 14:00‬بجے‬ ‫جمعرات ‪ 19:00 – 12:00‬بجے‬ ‫جمعہ ‪ 13:00 – 09:00‬بجے‬

‫متاثرہ افراد اور رشتوں سے متعلق‬ ‫كاؤنسلنگ‪� ،‬نگامی حاﻻت ميں مدد‬ ‫‪Genthiner Straße 48‬‬ ‫‪10785 Berlin-Schöneberg‬‬ ‫‪ 24‬گھنٹہ‪�-‬اٹ ﻻئن‪:‬‬ ‫ٹيليفون‪030 19 237 :‬‬ ‫كاروباریدنوںميںكھلنےكےاوقات‪:‬‬ ‫‪ 21:30 – 08:30‬بجے‬ ‫و يك اينڈ اور‬ ‫تعطي�تكےدنوںميں‪:‬‬ ‫‪ 21:30 – 14:00‬بجے‬


‫آپ اپنی زبان بولنے والے ڈاكٹر يا معالج دندان كا پتہ كيسے لگائيں گے؟‬ ‫‪Ärztekammer Berlin‬‬ ‫‪ Ärztekammer Berlin‬سے آپ كو اپنے‬ ‫نزديكی كثير لسانی ڈاكٹروں كے پر يكٹس كا‬ ‫پتہ ملے گاـ‬ ‫‪Friedrichstraße 16‬‬ ‫‪10969 Berlin-Kreuzberg‬‬ ‫ٹيليفون‪030 40 80 60 :‬‬ ‫‪kammer@aekb.de‬‬ ‫‪www.aerztekammer-berlin.de‬‬

‫‪Balance Familien‬‬‫‪planungszentrum‬‬ ‫كاؤنسلنگ سينٹر صحت‪ ،‬جنسی رجحان‪،‬‬ ‫پارٹنرشپ‪ ،‬مانع حمل كے استعمال‪ ،‬حمل‬ ‫اور حمل كے ضائع ہونے كے موضوع پر‬ ‫معلومات فراہم كرتا ہےـ حاملہ ر يفيوجيوں‬ ‫كے ليے خصوصی پروجيكٹ‪ ،‬تارك وطن‬ ‫خواتين كے ليے كاؤنسلنگ كی خدمات‪،‬‬ ‫‪Mauritiuskirchstraße 3‬‬ ‫‪10365 Berlin-Lichtenberg/Friedrichshain‬‬ ‫ٹيليفون‪030 236 236 80 :‬‬ ‫‪balance@fpz-berlin.de‬‬ ‫‪www.tinyurl.com/juktakb‬‬ ‫پير اور جمعہ ‪ 14:00 – 09:00‬بجے‬ ‫منگل اور جمعرات ‪ 18:00 – 11:00‬بجے‬ ‫بدھ ‪ 19:00 – 15:00‬بجے‬

‫‪13‬‬


‫طبی اعانت اور حمل‬ Büro für medizinische Flüchtlingshilfe ‫پر آپ كی ر�ائشی صورتحال سے قطع نظر‬ ‫گمنام طر يقے سے اور مفت طبی مداخلت‬ Mehringhof, Gneisenaustraße 2a Courtyard, Step 3, 2nd floor 10961 Berlin-Kreuzberg 030 69 46 746:‫ٹيليفون‬ info@medibuero.de www.medibuero.de ‫ بجے‬18:30 – 16:30 ‫پير اور جمعرات‬

Zentren für sexuelle Gesundheit und Familienplanung

Malteser Migranten Medizin ‫طبی بيمہ كے بغير بھی ابتدائی‬ ‫طبی نگہداشتـ‬ Aachener Straße 12 10713 Berlin-Wilmersdorf 030 82 72 26 00 :‫ٹيليفون‬ MMMedizin@malteser-berlin.de www.malteser-berlin.de ‫ بجے‬15:00 – 09:00 ‫ بدھ اور جمعہ‬،‫منگل‬

Praxis für obdachlose und bedürftige Menschen c/o GEBEWO pro gGmbH ‫طبی رسد اور كاؤنسلنگ‬ Stralauer Platz 32 10243 Berlin-Friedrichshain 030 29 66 85 36 :‫ٹيليفون‬ arztpraxis@gebewo-pro.de www.gebewo-pro.de/arztpraxis ‫ بجے‬14:00 – 09:00 ‫پير – جمعرات‬ ‫ بجے‬13:00 – 09:00 ‫جمعہ‬

Charlottenb.-Wilmersd., Friedrichsh.Kreuzb., Marzahn-Hellersd., Mitte ‫ كے ڈسٹركٹ �يلتھ‬Steglitz-Zehlend ‫اور‬ ‫سينٹرز ميں امراض نسواں كی مفت جانچ اور‬ ‫مانع حمل دوائيںـ‬ www.berlin.de 12


‫ديگر كارآمد پتہ اور نشان راہ‬ Flüchtlinge Willkommen ‫ر يفيوجيوں كے ليے نجی �اؤسنگ كے‬ ‫اختيارات ميں مداخلت )مثال كے طور پر‬ (‫ كے جيسے‬WGs 030 92 10 04 45 :‫ٹيليفون‬ hallo@fluechtlinge-willkommen.de www.fluechtlinge-willkommen.de

Zentrum für Flüchtlingshilfen und Migrationsdienste (ZfM) ‫ر يفيوجيوں كے ليے سماجی اور نفسياتی‬ ‫كاؤنسلنگ‬ Turmstraße 21 House K, Entrance, C, 3. Floor 10559 Berlin-Moabit info@migrationsdienste.org www.migrationsdienste.org :‫كھ� ہوا نفسياتی كاؤنسلنگ‬ ‫ بجے‬13:00 – 10:00 ‫منگل‬ 030 30 39 06 57 :‫ٹيليفون‬ ‫كھلی سماجی اور ضابطوں‬ : ‫سے متعلق مشاورت‬ ‫منگل اور جمعرات‬ ‫ بجے‬12:00 – 09:00 030 30 39 06 54 :‫ٹيليفون‬

15

Wegweiser des Beauftragten für Integration und Migration des Landes Berlin ‫ر يفيوجيوں كے ليے پتہ اور رابطہ فرد‬ 030 90 17 23 51 :‫ٹيليفون‬ www.berlin.de/lb/intmig/service/ adressen/

Flüchtlingsrat Berlin e.V. ‫بہت سارے ر يفيوجيوں كی زندگی بہتر بنانے‬ ‫كے ليے عہدبستہ ہےـ بہت سی معلومات‬ ‫جن ميں قانونی ضابطے شامل �يںـ كوئی‬ ‫كاؤنسلنگ سينٹرنہيں ہےـ‬ www.fluechtlingsrat-berlin.de

Al Muntada ‫عرب دنيا كے ر يفيوجيوں اور‬ ‫مہاجر ين كے ليے كاؤنسلنگ‬ Morusstraße 18A 12053 Berlin-Neukölln 030 68 24 77 19 :‫ٹيليفون‬ almuntada@diakoniewerk-simeon.de ‫ بجے‬13:00 – 10:00 ‫منگل‬ ‫ بجے‬17:00 – 14:00 ‫جمعرات‬


‫جرائم ميں مدد كرنا‬ ‫جرمنی ميں كوئی بھی شخص مدد كے ليے پوليس كے پاس جاسكتا ہے اور پوليس كو آپ‬ ‫كی مدد كرنی چا�ئےـ �نگامی حاﻻت ميں ‪ 110‬ڈائل كر يں‬

‫جنسی بدسلوكی‪ ،‬تشدد يا نسل پرستی كا شكار ہونے كی صورت ميں مدد‬ ‫كے ليے مخصوص جگہ دستياب �يںـ‬ ‫‪Weißer Ring‬‬

‫‪Gewaltschutzambulanz der Charité‬‬

‫مجرمانہ عمل اور تشدد كا شكار ہونے پر‬ ‫كاؤنسلنگ‬ ‫ٹيليفون‪) 116 006 :‬ملك پيما(‬

‫تشدد كے شكار لوگوں كے ليے رابطہ كا سينٹر‬ ‫پوليس كی فوری مداخلت كے تقاضوں كے بغير‬ ‫چوٹوں كے ليے فارنسك دوائيں اور عدالت پر‬ ‫مبنی دستاو يزات‬ ‫‪Turmstraße 21, House N‬‬ ‫‪10559 Berlin-Moabit‬‬ ‫ٹيليفون ‪030 45 05 70 270‬‬ ‫مشاورت كے اوقات‪:‬‬ ‫پير– جمعہ‬ ‫‪ 15:00 – 8:30‬بجے‬

‫‪Opferhilfe Berlin‬‬ ‫جرم كے شكار لوگوں كے ليے كاؤنسلنگ اور‬ ‫تعاون‬ ‫‪Oldenburger straße 38‬‬ ‫‪10551 Berlin-Moabit‬‬ ‫ٹيليفون‪030 39 52 867 :‬‬ ‫‪www.opferhilfe-berlin.de‬‬

‫‪Ban Ying e.V.‬‬ ‫‪ReachOut‬‬ ‫فرقہ وارانہ‪ ،‬نسلی اور شامی مخالف تشدد كے‬ ‫متاثر ين كے ليے كاؤنسلنگ سينٹر‬ ‫‪Oranienstr. 159‬‬ ‫‪10969 Berlin-Kreuzberg‬‬ ‫ٹيليفون‪030 69 56 83 39 :‬‬ ‫‪info@reachoutberlin.de‬‬ ‫‪www.reachoutberlin.de‬‬ ‫‪14‬‬

‫انسانی بردہ فروشی كے‬ ‫شكار لوگوں كے ليے كاؤنسلنگ‬ ‫اور كوآرڈينيٹنگ سينٹر‬ ‫‪Anklamer Straße 38‬‬ ‫‪10115 Berlin-Mitte‬‬ ‫ٹيليفون‪030 44 06 373 :‬‬ ‫‪info@ban-ying.de‬‬ ‫‪www.ban-ying.de‬‬


‫‪BBZ Beratungs- und‬‬ ‫‪Betreuungszentrum für junge‬‬ ‫‪Flüchtlinge und Migranten‬‬ ‫پناہ گز ينی كی كارروائی اور معمول كی زندگی‬ ‫كے دوران مشاورت اور تعاون )مثال اسكول‬ ‫اور كام ميں(‬ ‫‪Turmstraße 72, Floor 4.‬‬ ‫‪10551 Berlin-Moabit‬‬ ‫ٹيليفون‪030 66 64 07 -20 :‬‬ ‫‪www.bbzberlin.de‬‬ ‫پير – جمعہ ‪ 18:00 – 10:00‬بجے‬

‫‪OASE Berlin e.V.‬‬ ‫ر يفيوجيوں‪ ،‬انضمام كے منتظمين كے ليے‬ ‫متعدد زبانوں ميں پر مشاورت اور تعاون‬ ‫‪InterKULTURelles Haus Pankow‬‬ ‫‪Schönfließer Straße 7‬‬ ‫‪10439 Berlin-Prenzlauer Berg‬‬

‫ٹيليفون‪030 300 2440 40 :‬‬ ‫‪kontakt@oase-berlin.org‬‬ ‫‪www.oase-berlin.org‬‬ ‫پير – جمعہ ‪ 15:00 – 08:00‬بجے‬

‫‪Schwulenberatung Berlin‬‬ ‫‪ LGBTI*Q‬كے ر يفيوجيوں كے ليے جرمن‪،‬‬ ‫انگر يزی‪ ،‬عربی‪ ،‬ہسپانوی‪ ،‬اور فرانسيسی ميں‬ ‫رابطے‪ ،‬مشاورت اور مددـ‬ ‫‪Wilhelmstraße 115‬‬ ‫‪10963 Berlin-Kreuzberg‬‬ ‫ٹيليفون‪030 23 36 90 70 :‬‬ ‫‪refugees@schwulenberatungberlin.de‬‬ ‫‪www.schwulenberatungberlin.de‬‬ ‫منگل اور جمعہ ‪ 18:00 – 14:00‬بجے‬

‫چوبيس گھنٹے كے ليے ايمرجنسی نمبرز‬ ‫فائر سروس ايمرجنسی نمبر‬

‫ٹيليفون‪) 112 :‬ٹول فری كال(‬

‫پوليس ايمرجنسی نمبر‬

‫ٹيليفون‪) 110 :‬ٹول فری كال(‬

‫ڈينٹسٹری ايمرجنسی نمبر‬

‫ٹيليفون‪030 89 00 43 33 :‬‬

‫‪16‬‬

‫كال كرنے پر فراہم كی جانے والی‬ ‫طبی خدمت‬ ‫ٹيليفون‪030 31 00 31 :‬‬

‫ز�ر آلودگی سے متعلق‬ ‫ايمرجنسی نمبر‬

‫ٹيليفون‪030 19 24 0 :‬‬


Turn static files into dynamic content formats.

Create a flipbook
Gesundheitswegweiser Urdu by Fachstelle für Suchtprävention Berlin gGmbH - Issuu